لیکھنی کہانی -25-Sep-2023
یہاں بہت مطلب پرست لوگ ہیں ہر کسی سے امیدِ ِوفا لگایا نہیں کرتے
خاموشی ہی اصلی عبادت ہے یوں ہر کسی پر لُٹایا نہیں کرتے
بس اپنے واسطے ہی فکر مند ہیں سب لوگ مطلبوں کی دنیا میں زیادہ سوچا نہیں کرتے
ہر انسان جی لیتا ہے ہر شخص کے بغیر دھوکے پن میں آکر اپنی زندگی اُجارا نہیں کرتے
کبھی لفظوں سے کبھی کرتوتوں سے زخم دے جاتے ہیں لوگ ماہیؔ اگر کہنے پر آؤں تم کو تو یوں ہر کسی سے دل لگایا نہیں کرتے
💖💖💖💖
HARSHADA GOSAVI
01-Oct-2023 11:14 AM
Nice
Reply